‫‫کیٹیگری‬ :
19 April 2018 - 17:37
News ID: 435619
فونت
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔
حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ  سعودی عرب نے شام پر حملے کے سلسلے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو چک ادا کردئے ہیں سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب ، شام میں جاری جنگ کے اخراجات  امریکہ کو ادا کررہا ہے ۔

شیخ قاووق نے کہا کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے ہتھیاروں مسلمانوں کے قتل عام کے لئے خرید رہا ہے اسے فلسطین کی آزادی سے کوئی تعلق نہیں ۔

اس کی پوری توجہ یمن میں مسلمانوں کے قتل عام اور اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے پر مرکوز ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬