‫‫کیٹیگری‬ :
06 April 2020 - 18:18
News ID: 442453
فونت
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔

ایسے حالات میں کہ جب کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، بعض یورپی اور غیر مسلم ممالک میں ایک نادر اتفاق کے تحت لاؤڈ اسپیکر پر وقت طور سے اذان دینے کی اجازت دی گئی۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔

جرمنی کا شمار ان ممالک میں ہے جہاں حالیہ چند برسوں میں اسلاموفوبیا اور اسلام و مسلمان مخالف سرگرمیوں میں خاصی شدت آ گئی ہے۔

جرمنی اور ہالینڈ کی ۱۰۰ مساجد سے جمعے کے روز لاؤڈ اسپیکر پر اذان نشر کی گئی تاکہ کورونا وائرس کے دور میں اس کے ذریعے مسلمانوں کے حوصلوں میں نئی جان ڈالی جا سکے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬