17 October 2012 - 13:03
News ID: 4686
فونت
آيت الله نوري همداني:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله نوري همداني نے قرآن و عترت کي پيروي و اطاعت کو لوگوں کي بصيرت کا سبب جانا ہے اور کہا : دشمن ھميشہ اس کوشش ميں ہيں کہ قوموں کو ثقلين سے دور کر کے ان کو خواب غفلت ميں باقي رکھيں اور مسلمانوں کو چاہيئے کہ دشمن کے اس سازش سے ہوشيار رہيں ?
آيت الله نوري همداني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مراجع تقليد نے آج ظہر کے وقت وزارت دفاع کے بعض اھل کار سے ملاقات ميں قرآن و عترت سے جدائي کو قوموں کے غفلت کا سبب جانا ہے اور اظہار کيا : دشمن کي مسلسل کوشش يہ ہے کہ قوم کو دو ثقل سے دور کرے تا کہ وہ اپني ناپاک مقصد کو حاصل کر سکے ?

انہوں نے حديث ثقلين کو پيمائش کا معيار جانا ہے اور کہا : پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم کے وفات کے بعد ان کي بہت ہي اہم وصيعت کو نظر انداز کر ديا گيا اور وہ ماحول بنايا گيا تا کہ عوام کو غفلت کي نيند ميں باقي رکھا جائے اسي بنا پر بني اميہ و بني عباس برسر اقتدار لائے گئے ?

حضرت آيت الله نوري همداني نے ايراني قوم کے خلاف اندروني استبداد و بيروني سامراج کے درميان رابطہ و تعاون کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ان لوگوں نے لوگوں کو سلا ديا ہے اور چاہتے ہيں کہ ھم لوگوں کي مذہبي ، ثقافتي ، سماجي اور سياسي تمام نوعيت کو ختم کر ديں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬