‫‫کیٹیگری‬ :
24 April 2013 - 18:11
News ID: 5313
فونت
احمدی نژاد:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے ملت ایران کو اہل منطق، عدل اور امن پسند قوم بتاتے ہوئے کہا: قوموں کی ترقی اور معاشرہ کی بقا انہیں باتوں میں پوشیدہ ہے ۔
ڈاکٹر احمدي نژاد

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے آج اصفہان میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی سطح پر عدل و انصاف قائم ہونا چاہئے کیونکہ جب تک عدل و انصاف نہیں ہو گا تب تک قوموں کو ترقی و پیشرفت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


انہوں نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ مستکبرین کی سب سے زیادہ دشمنی عدل و انصاف سے ہے مزید کہا : اگر عدل ہو گا تو مستکبرین برآعظموں کو تہه تیغ نہیں کر سکیں گے۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬