25 January 2010 - 18:06
News ID: 854
فونت
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے فن وهنر کی اھمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا:اگر کوئی بغیر مھارت کے فن وهنر کی دنیا میں قدم رکھے تو کویں میں گر جائے گا جیسا کہ اگر کوئی بغیر حلال وحرام کو سمجھے تجارت کی دنیامیں قدم رکھے تو ربا اور سود خوری کے گڑھے میں گر جائے گا.
آيت الله جوادي آملي



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله عبدالله جوادی آملی نے اج ظھر کے وقت ریڈیو اور ٹی وی کے تحقیقاتی اورتعلیمی مراکز کے عھدیداروں سے ملاقات میں اسلامی فن وهنر کی اھمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا : ھمارے زمانے میں فن وھنر رائج ترین موضوع ہے اور اپ جو قومی میڈیا کی خدمت میں مشغول ہیں تمام تعیلم اورمباحث کو فن وھنر کے قالب میں بیان کریں.

      
اپ نے فرمایا : فن وھنر ایک وقت اسلامی ہے اورایک وقت رائج فن و ھنر ہے مگر قابل توجہ یہ نکتہ ہے کہ  رائج ترین فن وھنر اعتدال کی بناء پر انجام پاتا ہے نہ عدالت کی بناء پر.


 اپ نے مزید کہا کہ اعتدال مذموم شئی ہے اور عدل مقدس چیز ہے کہا : دنیا ے اقتصاد کی بنیاد ڈیمانڈ اورڈلوری پر ہے جو غربی دنیا کی اساس ہے .


اس مفسر قرآن کریم نے تاکید کی : جو کچھ عوام چاھتی ہے وہ حق نہی ہے بلکہ جو حق ہے اسے لوگوں پیش کیا جائے اورعوام کی ضرورتوں کو اسی کے مطابق رھنمائی کی جائے  .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬