‫‫کیٹیگری‬ :
16 January 2016 - 15:33
News ID: 8949
فونت
رسا نیوز ایجنسی – شمالی نائجیریہ کے علاقہ زاریا میں نائجیرین ملیٹری کے شیعوں پر حملے کو ایک ماہ گزرنے کے بعد تحریک اسلامی نائجیریہ نے اس کمیٹی کے 700 اراکین کے غائب ہونے کی خبر نشر کی ۔
تحريک اسلامي نائجيريہ کے سربراہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تحریک اسلامی نائجیریہ ترجمان ابراهیم موسی نے اپنے بیانیہ میں کہا: « میری فہرست تقریبا 730 مرد و زن موجود ہیں کہ جو 12 دسامبر بدترین حادثے کے وقت سے مفقود الاثر ہیں ۔ »


اس بیانیہ میں آیا ہے : « یہ افراد یا فوج کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں یا جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دئے گئے ہیں ، ہم جن کی حقیقت سے لاعلم ہیں ۔ » 


ابراهیم موسی نے مزید کہا: اس  تحریک کے تقریبا 220 اراکین کاڈونا کے جیل میں بند ہیں ۔


تحریک اسلامی نائجیریہ ترجمان نے نیز بیان کیا کہ موصولہ رپورٹ کے مطابق کچھ اراکین کاڈونا، بائوچی، ابوجا اور نائجیریہ کے دار الحکومت کے جیل میں بند ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬