ٹیگس - تربیت
جت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات پر زوردیتے ہوئے کہ قرآن کو زیارت پر اولویت حاصل ہے کہا کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن کے راستے امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 443677 تاریخ اشاعت : 2020/09/10
آیت الله مظاهری نے بیان کیا؛
حوزہ علمیہ اصفہا ن کے سربراہ نے غضب و غصہ کو ضبط کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : غصہ و غضب ام المصائب ہے ، گھروں میں والدین کے درمیان ایک دوسرے کی توہین کے اثرات بچوں پہ خراب و نقصان دہ ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442665 تاریخ اشاعت : 2020/05/07
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے نوجوانوں کے درمیان معارف اور اهل بیت(ع) کے بیانات کی ترویج کی تاکید کی اور کہا کہ جوانوں کی صحیح تعلیم ملک کے صحیح ادارہ کرنے کی ضمانت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442101 تاریخ اشاعت : 2020/02/12
علامہ امین شہیدی:
علامہ محمد امین شہیدی نے آئی ایس او پاکستان کے جوانوں سے خطاب میں کہا کہ دین کی تبلیغ کیلئے دن رات ایک کر دیں، اپنا رویہ اور اخلاق ایسا بنا لیں کہ پتہ چلے کہ آپ معاشرے کے چنے ہوئے صالح نوجوان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441840 تاریخ اشاعت : 2019/12/30
ایڈمنٹن میں نشست بعنوان " بچے کی فکری پرورش میں ماں کا کردار قرآن کے رو سے " منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 441639 تاریخ اشاعت : 2019/11/23
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا :شیعہ سنی علماء امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441507 تاریخ اشاعت : 2019/10/26
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اپنی اولاد و نسل آئندہ کو اصیل اسلامی ثقافت کے مطابق تربیت کرنے کی ضرورت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 441411 تاریخ اشاعت : 2019/10/01
حجت الاسلام شیخ علی نجفی:
حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے یاد دہانی کی کہ حج کے بہت سارے فوائد ہیں از جملہ حج، خدا اور انسان کے رابطے میں استحکام کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441072 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو علم و ثقافت سیکھنے، جو معاشرے اور شخصیت کی تشکیل کا سبب ہے ، تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 441071 تاریخ اشاعت : 2019/08/16
محترمہ سائرہ ابراھیم :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی رہنما نے کہا کہ امام زمانہ ع کی حکومت قائم کرنے کے لیے ہمیں ابھی سے میدان عمل میں اتر کر راہیں ہموار کرنی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440234 تاریخ اشاعت : 2019/04/23
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے حوزه علمیہ خواهران کو مبلغ خواتین کی تربیت پرخاص توجہ کرنے اور خصوصی سرمایہ کاری کی تاکید کی اور کہا: کبھی مبلغہ خواتین اس قدر اثر انداز ہوسکتی ہیں کہ مرد اتنا زیادہ اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 439947 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
ایران کلچر ہاوس کویٹہ کے تعاون سے حضرت زهرا(س) کی روشنی میں تربیت کے عنوان سے ورکشاپ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 439648 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں حوزہ علمیہ قم کو دینی ابہامات ومشکلات کا حل نکالنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 439630 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
ماں باپ پر فرض ہے کہ بچوں کے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 439522 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیت ی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439518 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیت ی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439517 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437816 تاریخ اشاعت : 2018/12/03
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437816 تاریخ اشاعت : 2018/12/03
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے آیہ شریفہ " لیتفقهوا فی الدین و لینذروا قومهم" کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داریوں کا تذکرہ کیا اور کہا: حوزہ علمیہ اور احکام اہل بیت علیھم السلام کا احیاء تفقہ در دین اور انذار میں پنہان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437761 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے آیہ شریفہ " لیتفقهوا فی الدین و لینذروا قومهم" کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داریوں کا تذکرہ کیا اور کہا: حوزہ علمیہ اور احکام اہل بیت علیھم السلام کا احیاء تفقہ در دین اور انذار میں پنہان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437761 تاریخ اشاعت : 2018/11/27