Tags - قرآن مجید
اعجاز احمد ہاشمی :
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا کہ تمام اسلامی ممالک او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اقوام متحدہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بار بار ہوتے ہوئے واقعات کو روکنے کے اقدامات کا مطالبہ کریں ۔
News ID: 443627    Publish Date : 2020/09/03

ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی قبر مبارک کی تعمیر نہ صرف یہ کہ جائز اور مستحب ہے بلکہ بعض اوقات واجب اور ضروری ہے
News ID: 440599    Publish Date : 2019/06/17

لاہور ہائیکورٹ نے قرآن مجید کے غیر مستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے غیر مستند نسخوں کو فوری طور پر ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
News ID: 440316    Publish Date : 2019/05/04

ترکی کے مذہبی امور کے ادارے کے تعاون سے چار مختلف زبانوں میں ترجمہ شائع کیا گیا ہے
News ID: 432380    Publish Date : 2017/12/23

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے؛
قرآن مجید کی تلاوت و تفسیر اور قرآنی احکامات کی نشرواشاعت کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ نے عراق کے تمام شہروں شاخیں کھولنے کے ساتھ ساتھ ملک سے باہر بھی اس مشن کو آگے بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 428948    Publish Date : 2017/07/11

حجت الاسلام والمسلمین صافی گلپایگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے رمضان المبارک مہینہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس پر برکت مہینیہ کو قرآن کریم کے نزول کا مہینہ جانا ہے کہ قرآن کریم آسمانی احکامات اور اسلام کی بنیادی قانون کی کتاب ہے ۔
News ID: 428279    Publish Date : 2017/05/28

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جامعہ اہلبیتؑ اسلام آباد کے پرنسپل حجت الاسلام شیخ محمد شفا نجفی کو حکومت پاکستان کی طرف سے قرآن مجید کے متفقہ ترجمے کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی میں بطور نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
News ID: 427759    Publish Date : 2017/04/27