Tags - امریکی صدر
امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
News ID: 439514    Publish Date : 2019/01/13

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں اگر ایران کے خلاف پابندیوں پر عمل در آمد ہونے کے بعد بھی انہوں نے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا تو انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
News ID: 437364    Publish Date : 2018/10/11

ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے ابتدائی ۱۰۰ ایام میں یومیہ ۴.۹ فیصد کے حساب سے روزانہ ۳۲ بار جھوٹ بولا۔
News ID: 437142    Publish Date : 2018/09/15

امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ ؛
بیت المقدس فلسطینیوں کا ہے اور فلسطین عالم اسلام کے دل میں رہتا ہے ۔
News ID: 432295    Publish Date : 2017/12/17

ہزاروں فلسطینی شہریوں نے امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
News ID: 432136    Publish Date : 2017/12/07

امریکی سپریم کورٹ نے امریکی صدر کی جانب سے ۶ مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا ہے۔
News ID: 432116    Publish Date : 2017/12/05

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدرکیم جونگ ان پر لفظی حملہ کرتے ہوئے اسے بیمار کتا قراردیدیا ہے۔
News ID: 432035    Publish Date : 2017/11/30

امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے ۲۰ جولائی کو پینٹاگون میں ایک اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق کہا تھا اور مستعفی ہونے کی دھمکی دی تھی۔
News ID: 430238    Publish Date : 2017/10/05

ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ فرمان کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بل پاس ۔
News ID: 426559    Publish Date : 2017/02/26

باراک اوبامہ :
امریکی صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ روز قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے دور صدارت کی آخری تقریر کی۔
News ID: 424934    Publish Date : 2016/12/08

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔
News ID: 424481    Publish Date : 2016/11/15