30 November 2017 - 13:34
News ID: 432035
فونت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدرکیم جونگ ان پر لفظی حملہ کرتے ہوئے اسے بیمار کتا قراردیدیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار یو ایس ای ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدرکیم جونگ ان  پر لفظی حملہ کرتے ہوئے اسے بیمار کتا قراردیدیا ہے۔

امریکی صدر نے اس سے قبل شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کے نئے میزائل نے 600 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

امریکی صدر اس سے پہلے بھی شمالی کوریا کے صدر پر متعدد بار لفظی حملے کرچکے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬