Tags - بندگی
خدا وند عالم نے اس دنیا میں بہت سی چیزوں کو پیدا کیا ہے ،اگر انسان ان کے بارے میں غوروفکر کرے تووہ خداکی خالقیت اور اس کی صناعیت کے بارے میں حیرت وتعجب میں پڑجائے کہ اس نےکیسی کیسی مخلوقات خلق کی ہیں۔
News ID: 442620    Publish Date : 2020/05/01

حجت‌ الاسلام والمسلمین ابوالقاسم یعقوبی:
شمال خراسان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور شھر بجنورد کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ انبیاء الھی اس لئے آئے کہ ہمیں خدا کا بندہ بناسکیں کہا: قیامت دن ہر کسی کا اس کی عقل کے بقدر حساب و کتاب ہوگا اور عقل ہی جزا و سزا معیار ہے۔
News ID: 441758    Publish Date : 2019/12/14

آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان اور اخلاق کے استاد نے کہا: انسان ہمیشہ حلال رزق و روزی کی تلاش میں رہے ، بعض افراد رشوت کو تحفے کا نام دے کر حرام لقمہ کمانے اور کھانے میں مصروف ہیں ، پروردگار بہتر جانتا ہے کہ قیامت کے دن ان کا انجام کیا ہوگا ۔
News ID: 436310    Publish Date : 2018/06/18

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ رمضان سے پہلے، ماہ شعبان کے آخری جمعے کو جو خطبہ دیا اسے خطبہ شعبانیہ کہا جاتا ہے ۔ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) فرماتے ہیں کہ "اَنفاسُکُم فیهِ تَسبیحٌ، ونَومُکُم فیهِ عِبادَةٌ، وعَمَلُکُم فیهِ مَقبول ، ودُعاؤُکُم فیهِ مُستَجابٌ"[۱]، "اس (مہینے) میں تمہاری سانسیں تسبیح ہیں، اور اس میں تمہاری نیند عبادت ہے اور اس میں تمہارا عمل قبول ہے اور اس میں تمہاری دعا مستجاب ہے"۔
News ID: 435943    Publish Date : 2018/05/15

آیت الله اراکی:
عالمی مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ «علی» شب قیامت کا رمز و راز ہے کہا: ولایت کے معنی یہ ہیں کہ انسان اپنی جوانی اور توانائی کو حجت خدا کی محبت و اطاعت میں صرف کرے ۔
News ID: 435669    Publish Date : 2018/04/23

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے یہ کہتے ہوئے کہ صبر ہماری روز مرہ کی ضرورت ہے کہا: فقیر اور مالدار انسان دونوں ہی مشکلات یا نعمت کی فراوانی کے برابر صبر سے کام لیں اور طغیان کا شکار نہ ہوں ۔
News ID: 435482    Publish Date : 2018/04/04

آیت الله خرازی:
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل قم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان قیامت کے لئے اپنا زاد راہ مہیا کرے کہا: خدا کی بندگی اور اطاعت، انسان اپنے وظائف میں سے قرار دے تاکہ اسے سعادت نصیب ہو اور معنویت کے اعلی ترین مرتبہ تک پہونچ سکے ۔
News ID: 435359    Publish Date : 2018/03/17

آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے کمال کے حصول کا تنہا راستہ خداوند عالم کی بندگی جانا ہے اور بیان کیا : انسان کو چاہیئے کہ ایسے نقطہ پر پہوچے کہ تمام موجودات کا خالق خدا ہے اور جس کام کو بھی وہ پسند کرتا ہے انجام دینا چاہیئے؛ انسان کی نیکی و مفاد اسی میں ہے ۔
News ID: 8168    Publish Date : 2015/05/25

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت ‌الله سبحانی نے علماء کی تربیت اور لوگوں کو شرعی احکامات سے آشنا کرنا انبیاء الھی کا وظیفہ جانا اور کہا : علم دین حاصل کرکے انبیاء الھی کی بشارتوں کو سنا اور اس پر عمل کیا جاسکتا ہے ۔
News ID: 7242    Publish Date : 2014/09/10