Tags - حج
پی آئی اے کی پہلی پرواز نمبر PA-۶۷۶۰ باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور سے ۱۷۷ عازمین حج کو لیکر مدینہ پہنچ گئی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر حج شکیل احمد سیٹھی، ایئرپورٹ منیجر ثمر رفیق، ڈپٹی ایئرپورٹ منیجر شبیر احمد اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
News ID: 436617    Publish Date : 2018/07/16

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے محکمہ حج کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح معنوں میں حج وہی ہوتا ہے جس میں ایک طرف مشرکین سے برائت و بیزاری کا اعلان کیا جائے اور دوسری جانب سے یہ حج مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ہمدلی کا باعث بنے۔ آپ نے فرمایا کہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی شیطانی چال اور سیاست کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکے گی۔
News ID: 436609    Publish Date : 2018/07/16

علمائے استقامت یونین کے سینئر رکن نے حج کے ادارہ کرنے میں آل سعود کی نااہلی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علمائے اسلام اور ملت اسلامیہ سے حج پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 436470    Publish Date : 2018/07/02

مکہ مکرمہ میں وہابیوں نے خانہ کعبہ پر پیٹرول چھڑک کراسے آگ لگانے کی کوشش کی جسے طواف کرنے والے عمرہ زائرین نے ناکام بنادیا۔
News ID: 436414    Publish Date : 2018/06/27

تیونس کے آئمہ جماعت کی تنظیم کا مطالبہ؛
تیونس کے آئمہ جماعت کی تنظیم نے مسلم ملکوں پر سعودی عرب کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حج کی آمدنی کو اسلامی ملکوں کے خلاف جارحیت پر صرف کر رہا ہے۔
News ID: 436353    Publish Date : 2018/06/23

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔
News ID: 436352    Publish Date : 2018/06/23

سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حج اج بیت اللہ الحرام پر ۵ فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
News ID: 434916    Publish Date : 2018/02/05

مولانا سعید الرحمان:
مرکزی حکومت کے ذریعے حج پر ملنے والی سبسڈی ختم کئے جانے پر مختلف مسلم مذہبی رہنمائوں اور تنظیموں نے ردّ عمل کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 434665    Publish Date : 2018/01/17

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : انسان ہو جانا اور با تقوا ہونا سب سے بڑا تحفہ ہے کہ ایک حاجی معاشرے کے لئے تحفہ کے طور پر مسلمانوں کے لئے لائے اور لقاء اللہ سب سے بلند مقام ہے کہ حاجی اس مقام تک پہوچ سکتا ہے ۔
News ID: 432530    Publish Date : 2018/01/04

حج پالیسی ۲۰۱۸ء کے تحت کل ایک لاکھ ۷۹ ہزار ۲۱۰ عازمین سفر حج از مقدس کریں گے، سفر حج اور دیگراخراجات میں اضافہ نہیں کیا گیا، ۸۰ سال سے زائد عمر کے ۵ ہزار حج اج کو اٹینڈنٹ سمیت بغیر قرعہ اندازی کے بھجوایا جائے گا۔
News ID: 432425    Publish Date : 2017/12/27

سعودیہ کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ ۴ لاکھ افراد جو غیر قانونی طریقے سے حج کے اعمال انجام دینا چاہ رہے تھے انہیں واپس کردیا گیا ہے ۔
News ID: 429731    Publish Date : 2017/08/30

مناسک حج کا آغاز؛
فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے تقریبا ۲۰ لاکھ سے زائد عازمین حج آج منیٰ روانہ ہوں گے۔ حج اج کل فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات پہنچیں گے۔
News ID: 429718    Publish Date : 2017/08/30

مصر کے سنی عالم دین:
سرزمین مصر کے معروف مبلغ نے خواتین کے ساتھ حسن معاشرت اور اچھے برتاو کے ساتھ پیش آنے کی تاکید کی اور کہا کہ مرسل آعظم(ص) پہلی وہ فرد جنہوں نے حج ة الوداع میں عورتوں کے حقوق کا احیاء کیا ہے ۔
News ID: 429700    Publish Date : 2017/08/28

آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے سورہ مبارکہ بقرہ کی ایک سو تیتالیسویں آیت کی تفسیر بیان کرتے ہوئے کہا : مسلمان اس آیت کے حوالے سے عالمین کے لئے نمونہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ دشمنوں کی طرف سے ہو رہے اشتہار کی وجہ سے دینی لحاظ سے جہت کو بدلیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔
News ID: 429635    Publish Date : 2017/08/24

حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر :
حج ت الاسلام سید علی قاضی عسکر نے کہا : شہدائے منیٰ کہ جگہ جنت الفردوس ہے اور ہم اب بھی دو سال گزرنے کے باوجود اپنے شہیدوں کے غم میں نڈھال ہیں۔
News ID: 429633    Publish Date : 2017/08/24

حج میں ۱۵ ہزار ایرانی اہل سنت کی شرکت، ایرانی سنی عالم دین نے حکومت پالیسی کی تعریف کی ۔
News ID: 429595    Publish Date : 2017/08/22

حج و زیارت بورڈ یمن کے چئرمین نے سعودی انتظامیہ کی جانب سے تیسرے سال بھی یمینوں پر حج بیت الله الحرام کی پابندی لگائے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 429481    Publish Date : 2017/08/14

ایرانی حج اج کا پہلا قافلہ فریضہ حج ادا کرنے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔ ایرانی حج اج کے پہلے قافلہ کو امور حج میں ولی فقیہ کے نمائندے حج ۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسکر نے تہران سے الوداع کیا۔
News ID: 429261    Publish Date : 2017/07/31

سعودی عرب کے وزیر خارجہ :
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے آج کہا : قطر کی جانب سے فریضہ حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست ایک دشمنان اقدام ہے اور سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔
News ID: 429255    Publish Date : 2017/07/30

آیت‌الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے حریم امن الہی کے زائرین سے نصیحت کرتے ہوئے کہا : پیغمبر (ص) و آئمہ (ع) کی زیارات کے بعد حج پر جانا سب سے بڑی خوشی ہے ۔
News ID: 429253    Publish Date : 2017/07/30