او آئی سی عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بیحرمتی کی تحقیقات کرے، مجرموں کو بے نقاب کرے
13 June 2020 - 14:51
ترجمان علامہ ساجد نقوی:

او آئی سی عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بیحرمتی کی تحقیقات کرے، مجرموں کو بے نقاب کرے

زاہد علی اخونزادہ نے کہا کہ مزارات عقیدت و احترام کا مرکز ہوا کرتے ہیں اور انہدام جنت البقیع اور جنت المعلی میں اہلبیت اطہار، امہات المومنین اور اصحاب کرام کے مقابر و مزارات کو گرانے سمیت مختلف مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات ہرگز قابل قبول نہیں۔
امریکا کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی حیثت نہیں
10 June 2020 - 15:41
راز و جرگلان کے سنی امام جمعہ:

امریکا کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی حیثت نہیں

راز و جرگلان کے سنی امام جمعہ نے امریکا کی حالیہ جنایتوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: انسانی حقوق کے سلسلہ میں امریکا کا دعوا کھوکھلا ہے، حقیقت یہ کہ امریکا کی نگاہ میں انسانی حقوق کی کوئی حیثت نہیں ہے۔
فیصلہ ساز ادارے اور بدلتے عالمی حقائق
10 June 2020 - 14:51

فیصلہ ساز ادارے اور بدلتے عالمی حقائق

دو ہفتے سے امریکی مظلوم کالوں کی حمایت میں ہونیوالے مظاہرے تو ٹریلر ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی ان دنوں آنیوالی ٹویٹس دیکھیں، جن میں ظلم کرنیوالی پولیس اور فوج کو شاباش دی جا رہی ہے اور عوام کو دھمکیاں۔
نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں /  رمضان عبداللہ کے انتقال پر اظھار تعزیت
10 June 2020 - 14:41
علامہ راجہ ناصر عباس:

نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں / رمضان عبداللہ کے انتقال پر اظھار تعزیت

سر زمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا؛ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،امریکہ کی رعونت اس کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔
اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط
10 June 2020 - 13:24

اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کا مطالبہ کیا۔
حوزہ علمیہ نجف کی سرگرمیاں / عراق میں فوجی اور ثقافتی حوالے سے امریکا کی موجودگی
08 June 2020 - 16:24
عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:

حوزہ علمیہ نجف کی سرگرمیاں / عراق میں فوجی اور ثقافتی حوالے سے امریکا کی موجودگی

آیت الله سید مجتبی حسینی نے رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں تقریر کے درمیان عراق اور نجف اشرف کے حوزات علمیہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: عراق میں امریکا کی فوجی اور ثقافتی سرگرمیاں خطرناک ہیں ۔
امام خمینی کے نظریات و تحریک آج بھی زندہ ہیں
08 June 2020 - 14:13
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:

امام خمینی کے نظریات و تحریک آج بھی زندہ ہیں

تنظیم المکاتب کے جنرل سیکریٹری نے کہا: رہبر کبیر انقلاب آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن انکے نظریات زندہ ہیں، انکی تحریک زندہ ہے، انکا پیغام آج بھی سنائی دے رہا ہے۔
اغنیاء پر مصیبتیں سخت الھی امتحان ہے / بندوں کی دولت میں خدا کے کنبہ کا حق ہے
06 June 2020 - 15:39
ایت ‌الله کاظم صدیقی:

اغنیاء پر مصیبتیں سخت الھی امتحان ہے / بندوں کی دولت میں خدا کے کنبہ کا حق ہے

حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے کہا: خداوند متعال نے اپنے کنبہ اور خاندان کی خرچی امیروں اور قدرتمند افراد کے سپرد کر رکھی ہے تاکہ اس طرح ان کا امتحان لے سکیں، اغنیاء اور مالدار افراد خدا کی امانت کو ان کے حقداروں کو لوٹادیں۔
امام خمینی نے وحدت امت کو ہمیشہ مقدم رکھا
06 June 2020 - 15:07
علامہ رمضان توقیر:

امام خمینی نے وحدت امت کو ہمیشہ مقدم رکھا

ایس یو سی کے مرکزی نائب نے کہا کہ عمر بن عبدالعزیز کے مقبرہ کی توہین کرنے والے اسلام دشمن ہیں اور اس واقعہ کو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اہل تشیع طویل عرصے سے متبرک مقبرہ جات کے انہدام کے خلاف سراپا احتجاج ہے