کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے
08 December 2019 - 14:31
علامہ مقصود ڈومکی:

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے

ممتاز کشمیری رہنما خواجہ شجاع عباس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔
گناہ، انسان کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے | مسلمانوں کو سامراجیت و طاغوتیت کے مقابل تسلیم ہونے کا حق نہیں
07 December 2019 - 18:07
آیت الله شب زنده دار:

گناہ، انسان کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے | مسلمانوں کو سامراجیت و طاغوتیت کے مقابل تسلیم ہونے کا حق نہیں

گارڈین کونسل کے رکن نے کہا: اگر مسلمان ملتیں سامراجیت اور طاغوتیت کے مقابل تسلیم نہیں ہوتیں تو اس کی بنیاد الھی احکامات کے علاوہ اسلامی عزت ہے ۔
نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں / جوان اپنے اندر علمی، سماجی اور سیاسی  شعور پیدا کریں
02 December 2019 - 22:46
حجت الاسلام و المسلمین محمد امین شہیدی:

نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں / جوان اپنے اندر علمی، سماجی اور سیاسی شعور پیدا کریں

اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا: آئی ایس او ایک سرگرم تنظیم ہے جو گزشتہ چالیس سالوں سے پاکستان میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہے اور آگئے بھی دیتی رہے گی۔
فلسطین و کشمیر ایک سکہ دو رخ ہیں
02 December 2019 - 21:36
سید فخر امام :

فلسطین و کشمیر ایک سکہ دو رخ ہیں

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب کشمیر کے مسئلہ پر آواز اٹھنا شروع ہوچکی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اب اقوام عالم سے ایک بھرپور آواز اٹھانی چاہئے، پاکستان کی عوام قیادت اور حکومت کشمیر کے ساتھ ہے۔
کشمیریوں کی نظریں ہماری طرف جبکہ ہم بحرانوں میں پھنسے ہوئے ہیں
01 December 2019 - 23:57
علامہ ناصر عباس جعفری:

کشمیریوں کی نظریں ہماری طرف جبکہ ہم بحرانوں میں پھنسے ہوئے ہیں

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہئے، بے گناہ جبری گمشدہ شیعہ افراد کامسئلہ انتقامی ہے، پاکستان میں گوانتاناموبے طرز کے عقوبت خانے ختم کئے جائیں۔
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
01 December 2019 - 22:57
رہبر معظم انقلاب اسلامی :

اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج سے قبل ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرانے والے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں۔
انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح میں حوزوی مفکرین کا کردار اہم ہے
30 November 2019 - 14:38
رسا نیوز ایجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر:

انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح میں حوزوی مفکرین کا کردار اہم ہے

حجت الاسلام و المسلمین محققی نے انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس بیانیہ کی صحیح تشریح حوزوی مفکرین کی ذمہ داری ہے ۔