13 December 2019 - 22:43
علامہ ریاض نجفی:
امر بالمعروف کا فقدان معاشرے کی خرابی کی اہم وجہ / بچوں کو ترجمہ قرآن ضرور پڑھائیں
وفاق المدارس الشیعہ کے صدر نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا: لوگوں میں یہ تاثر ہے کہ ہمیں کیا پڑی ہے کسی کو سمجھائیں؟ جس کا نتیجہ معاشرے میں خرابی، افراتفری ہے اور اختلافات ہیں ۔