18 December 2019 - 21:15
شہریت ترمیمی ایکٹ، ہندوستان کے آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف ہے
NRC اور CAA کے خلاف، حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب کی جانب سے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں منعقد ہونے ہونے والے احتجاجی جلسہ میں میمورنڈم پیش کیا گیا ۔