ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی(ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں
25 December 2019 - 12:45
رہبر انقلاب اسلامی:

ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی(ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹویئیٹر پیج پر لکھا ہے کہ حضرت عیسی (ع) کی صحیح معنوں میں پیروی تبھی ممکن ہے کہ جب راہ عدل و انصاف کو اپناتے ہوئے دنیا کی ظالم طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کیا جائے۔
شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جدوجہد حق بجانب ہے
24 December 2019 - 13:27
غلام نبی آزاد:

شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جدوجہد حق بجانب ہے

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر نے شہری ترمیمی قانون کیخلاف لوگوں کیجانب سے شروع کی گئی جدوجہد کو حق بجانب قرار دیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کے عوام کو تقسیم کرکے اپنی حکومت کو طول دینا چاہتی ہے۔
شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں انہیں تکفیریت کے ذریعہ سے کوئی بھی الگ نہیں کرسکتا
21 December 2019 - 20:31
علامہ مجاہد عباس گردیزی:

شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں انہیں تکفیریت کے ذریعہ سے کوئی بھی الگ نہیں کرسکتا

ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
حجج الاسلام احمد اقبال رضوی و عقیل حسین خان کی ملاقات، عالمی سازشوں کے ساتھ اندرونی سازشوں کا بھی مقابلہ ضروری
21 December 2019 - 20:06

حجج الاسلام احمد اقبال رضوی و عقیل حسین خان کی ملاقات، عالمی سازشوں کے ساتھ اندرونی سازشوں کا بھی مقابلہ ضروری

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کہا: ہمیں اسوقت عالمی سازشوں کے ساتھ ساتھ اندرونی سازشوں کا بھی مقابلہ کرنا ہوگا، دشمن اسوقت پاکستان پر میلی آنکھ رکھتا ہے ہمیں ایک قوم کے طور پر آگے بڑھنا ہے، پاکستان میں موجود حالیہ صورتحال افسوسناک ہے۔
امریکی بلاک کے ارکان، سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی
20 December 2019 - 20:13
علامہ امین شہیدی:

امریکی بلاک کے ارکان، سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی

اُمت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے: امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی ۔