سعودی-اماراتی فوجی اتحاد نے یمنی شہر الحدیدہ پر اپنے حملے میں کلسٹر بموں کا استعمال کر رہی ہے
03 September 2020 - 20:10
اقوام متحدہ :

سعودی-اماراتی فوجی اتحاد نے یمنی شہر الحدیدہ پر اپنے حملے میں کلسٹر بموں کا استعمال کر رہی ہے

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جارح امارات-سعودی عرب فوجی اتحاد یمن کے خلاف ایسے ہتھیاروں کے ساتھ حملہ آور ہو رہا ہے جن کا استعمال بین الاقوامی سطح پر ممنوع قرار دیا جا چکا ہے۔
قرآن مجید کی بے حرمتی قابل برداشت نہیں
03 September 2020 - 18:52
اعجاز احمد ہاشمی :

قرآن مجید کی بے حرمتی قابل برداشت نہیں

جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر نے بیان کیا کہ تمام اسلامی ممالک او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اقوام متحدہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بار بار ہوتے ہوئے واقعات کو روکنے کے اقدامات کا مطالبہ کریں ۔