Tuesday, October 24, 2017 -
سرویس : > علاقائي
وقت : 1/11/2017-9:55 AM
شناسه خبریں: 425616
 
ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت، عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ اس کا وقت آن پہنچا ہے کہ علاقے کے ممالک اور حکومتیں متحد ہوجائیں اور یکسو اور پرعزم ہوکر تشدد اور دہشتگردی کی لعنت کو ختم کریں۔

قابل ذکر ہے کہ منگل کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔

دہشتگرد گروہ طالبان نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

اسی طرح منگل کی رات، قندہار شہر میں بھی ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

موصولہ رپورٹوں کے مطابق اس دہشتگردانہ حملے میں قندہار کے گورنر"محمد ہمایون عزیزی" اور افغانستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے جنوبی افغانستان میں صوبے ہلمند کے صدر مقام شہر لشکرگاه میں بھی ایک دہشتگردانہ حملہ ہوا جس میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۶ + ۱۰
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/23/2017
قاسم سلیمانی،ایران کے دوسرے وزیر خارجہ
بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے دو وزیر خارجہ ہیں .
10/22/2017
ایران عراق سمیت دیگر ہمسایہ اور خطی ممالک کی مدد کے لئے ہر لمحہ آمادہ ہے
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اعلی رین نے کہا : مشترکہ جوہری معاہدے کے نفاذ کو جاری رکھنے کے حوالے سے تمام شرائط کو مسترد کرتے ہیں۔
10/22/2017
جوہری معاہدہ ایران اور مختلف ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع کے لئے اہم ہے
علاءالدین بروجردی نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام کا مقصد صرف ملکی دفاع ہے۔
10/22/2017
عراق کے شہر اربیل میں ایران کے قونصل خانے پر ہونے والے حملے کے بعد اس قونصل خانے نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اربیل میں ایران کے قونصل خانے کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کی سہ پہر ایسی صورت میں کہ قونصل خانہ بند تھا سیاسی اغراض و مقاصد کے حامل کچھ عناصر نے اربیل می...
10/22/2017
ایران جوہری معاہدے کو عالمی حمایت حاصل ہے
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : ایران جوہری معاہدے سے کسی اور مسئلے کا کوئی تعلق نہیں اور نا ہی اس حوالے سے از سرنو مذاکرات کی کوئی گنجائش ہے۔
10/21/2017
ایران کی افغانستان میں شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور افغانستان کے شہر غور میں دو شیعہ مساجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں غیر اسلامی ، غیر اخلاقی او...
10/20/2017
ٹرمپ کے بیان نے ایران کو متحد کر دیا
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے اپنی حالیہ ایران مخالف تقریر سے پورے ایران کو متحد کر دیا اور یہ بات ہمارے لئے باعث خوشی ہے۔
10/20/2017
آستان قدس رضوی پاکستان کے ساتھ مستحکم علمی اور ثقافتی روابط چاہتا ہے
امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی پاکستان کے ساتھ مستحکم اور پائدار روابط کا خواہاں ہے اور اس ھدف تک پہنچنے کے لئے آستان قدس رضوی کا بین الاقوامی شعبہ ضروری اقدامات انجام دے گا۔
10/20/2017
ملکی دفاع کو مضبوط کرنا ریاست کی پہلی ترجیح ہے
ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا : دنیا معنویت اور الہی اقدار کی طرف روان دوان ہے ۔
10/19/2017
امریکہ اپنے غیرذمہ دارانہ اقدامات سے انتشار کی فضا پیدا کر رہا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی رویے اور اقدامات کوئی نئی بات نہیں جبکہ جوہری معاہدہ ایک عالمی دستاویز ہے جس کا تعلق پوری عالمی برادری سے ہے۔
10/19/2017
امریکی عوام ایران ایٹمی معاہدے کے حامی
امریکہ میں مشرق وسطی اسٹڈیزانسٹی ٹیوٹ اور آئی پی او ایس کے ریسرچ ادارے کے مشترکہ تعاون سے اس سروے کے نتائج کا اعلان کیا گیا
10/19/2017
ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط کو ختم کردیا
پاکستانی شہریوں کی جانب سے میڈیکل سرٹیفکیٹ دینے کی شرط کو ختم کرنے کے عمل کی ایرانی وزیر صحت نے توثیق کی ہے۔
10/19/2017
شام میں دہشتگردی کی لعنت ختم ہونے کو ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے شام کے دارالحکومت دمشق میں شام کےصدربشارالاسد سے ملاقات کی۔
10/19/2017
مشرق وسطی میں جاری بحران کا اصلی سبب اسرائیل ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا : ایران نے اپنی مدبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کردیا ہے۔
10/18/2017
امریکہ اسلامی انقلاب کا ازلی دشمن
صدر روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع دن سے ہی اپنی مخالفت اور دشمنی شروع کی اورامریکی صدر کی جانب سے ایسی توہین آمیز اور من گھڑت باتیں توقع سے دور نہیں تھیں .
10/17/2017
اس وقت ایران کا قدرت قائد انقلاب اسلامی کی اسٹرٹیجیک جدت کی بدولت ہے
قائد انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا : ایران اپنے گذشتہ کئی سو سال کبھی بھی آج کی طرح قدرت مند نہیں رہا ہے اور اس مسئلہ کا اہم حصہ قائد انقلاب کی قیادت اور امام خمینی (ره) ا...
10/17/2017
ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر ہرگز پہل نہیں کرے گا
ایران نےعالمی برادری سے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے خاتمے کی اجازت نہ دے۔
10/15/2017
ٹرمپ کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا : ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایران مخالف رویے کے باعث بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
10/15/2017
جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانا، عالمی امن و سلامتی کو نقصان پہنچنانے کے مترادف ہے / معاہدہ کو توڑنا کمال نہیں ہے
ایران کے صدر جمہور نے اس تاکید کے ساتھ کہ سوئٹزرلینڈ خطے اور عالمی پیمانہ کے مسائل کے سلسلہ میں مفید کردار پیش کر سکتا ہے اور اظہار کیا : میرا عقیدہ ہے کہ جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانے سے عالمی امن و ...
10/15/2017
ایرانی قوم کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پرفخر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی سیاستداں اس بات پر متفق ہیں کہ ٹرمپ کے پاس ہرزہ سرائی اور غیر مہذبانہ زبان کے ع...