Monday, March 27, 2017 -
سرویس : > سياسي
وقت : 1/11/2017-11:52 PM
شناسه خبریں: 425631
 
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ اپنے مکمل مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ہوئے کہ اقوام متحدہ اپنے مکمل مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا کہا : بیرونی دہشت گرد گروہوں کے دائرے میں دہشت گردی اور منظم جرائم میں اضافہ ہوا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہمارے نمائندے کی رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے سلامتی کونسل میں دشمنی کی روک تھام اور پائیدار امن کے زیر عنواں تشکیل پانے والے اجلاس میں کہا کہ مختلف ملکوں کے درمیان جنگوں کی روک تھام اور دنیا میں تشدد کم کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کا مقصد حاصل نہیں ہوا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جانب سے اب تک دہشت گردی و انتہا پسندی، بیرونی دہشت گردی، دہشت گردانہ منصوبہ بندی اور منظم بین الاقوامی جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا گیا ہے ۔

غلام علی خوشرو نے تاکید کے ساتھ کہا کہ فلسطینی علاقوں پر صیہونی حکومت کا غاصبانہ قبضہ، دو ہزار تین میں عراق پر امریکہ کا حملہ، شام اور یمن میں بیرونی مداخلت، جارحیت کا مکمل مصداق ہے جس کے جاری سلسلے سے دنیا میں امن کا مستقبل تاریک ہو گیا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ دنیا میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی، تکفیری افکار و نظریات اور اغیار کی جانب سے ہراساں کئے جانے کا عمل، تشددپسندی کی وجوہات میں شامل ہے ۔

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے  تاکید کے ساتھ کہا کہ اقوام متحدہ اور اس عالمی ادارے کے نئے سیکریٹری جنرل کو چاہئے کہ شجاعت و بہادری اور سیاسی عزم و ارادے سے ان تمام مسائل کا مقابلہ کریں اور قیام امن کے لیے اپنی پوری توانائی صرف کریں ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۳۰۱

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۷ + ۲
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
3/27/2017
یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف امریکا اور انگلینڈ میں مظاہرہ
یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر آل سعود کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں امریکیوں نے بھی حصہ لیا ۔
3/27/2017
یمن پرسعودیہ کے جارحانہ حملے سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ ترکی، دیگر ملکوں پر الزام تراشی اور اپنے بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کر کے اپنی مداخلت پسندانہ اور توسیع پسندانہ پالیسیوں کی توجیہ پیش کرنے کی ...
3/27/2017
ایران میں شہری اور دیہی کونسلوں کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافہ
ایران کے چیف الیکشن کمیشن نے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔
3/26/2017
آیت الله ابن الرضا نے اہل بیت مکتب کے ماننے والوں کو ممتاز شاگر عنایت کی
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کر کے آ‌یت الله سید مهدی ابن الرضا کے انتقال پر تسلیت پیش کی ہے ۔
3/25/2017
آیت‌ الله سید مهدی ابن ‌الرضا انتقال کر گئے
حوزه علمیہ خوانسار ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله سید مهدی ابن الرضا خوانساری نے گذشتہ روز دار فانی کو الوداع کہ دیا ۔
3/25/2017
ہم امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں
حزب الله کی ایگزیکٹو کونسل کے ذمہ دار نے تاکید کی کہ مسلمانوں کو امریکا ، مغربی دنیا اور ان کی پست ثقافت کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔
3/25/2017
آل سعود صہیونیوں سے بھی کہیں زیادہ سفاک ہیں/ آل سعود یمن کے دلدل میں پھنس گئے
مشرق وسطی کے مسائل کے ایرانی اعلی سیاسی تجزیہ نگار نے یمن جنگ میں آل سعود کی مشکلات اور شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سعودی عرب، یمن جنگ کے دلدل میں پھنس گیا ہے آل سعود بخوبی جانتے ہیں کہ وہ اس جن...
3/25/2017
روہنگیا مسلمانوں کے مظالم کی تحقیقات کے مطالبے پر حکومت میانمار برھم
حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے تشدد اور مجرمانہ اقدامات کی عالمی تحقیقات کرائے جانے کے مطالبہ پر انتہائی برھمی کا اظہار کیا ہے۔
3/24/2017
ہندوستان بندوق کے زور پر مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا
ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
3/24/2017
شام سے متعلق جنیوا پانچ مذاکرات کا آغاز
شام سے متعلق جنیوا پانچ مذاکرات باضابطہ طور پر شروع ہو گئے۔
3/24/2017
اقتصادی پابندیاں میزائل سے زیادہ خطرناک ہیں
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: رهبر معظم انقلاب اسلامی کے نظریات ذاتی نظریات نہیں ہیں بلکہ دین اور مرجعیت کی نظر ہے ۔
3/23/2017
نیا سال صدیقہ اطہر س کی ولادت سے شروع ہو رہا ہے کہ جو ہمارے لئے نیک فال ہے
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ذریعہ پہلی مرتبہ ثقافتی ، اجتماعی ، اقتصادی اور حرم کے معالات میں۱۸۰ اقدام انجام پائے ہیں۔
3/23/2017
شمسی نیا سال پر امام رضا ع کے روضہ مبارک کے متولی کا پیغام
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے ایرانی شمسی نیا سال شروع ہونے کی مناسبت سے اپنا پیغام جاری کیا۔
3/22/2017
دینی مدارس نے معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے جامعہ المنتظر لاہور میں منعقدہ اجلاس میں کہا: دینی مدارس نے معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
3/22/2017
موجودہ دور میں مذہبی بیانیہ کی تبدیلی کا نعرہ سیکولرزم کے فروغ کیلئے ہے
یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس نے کہا کہ حکمران مذہبی بیانیہ تبدیل کرنے کی باتیں کررہے ہیں، انہیں یہ معلوم نہیں ریاست کا اپنا بیانیہ مذہبی بنیادوں پر استوار ہے ۔
3/22/2017
اقتصادی اداروں میں جوش و جنبش اور ملازمتوں کے مواقع فراھم کئے جائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ارسال کردہ خط میں کہا: نئے سال میں کابینہ کے پہلے ہی اجلاس میں ملکی پیداوار میں سرعت اور روزگار کے مواقع میں اضافے کو یقینی...
3/22/2017
ایران اپنے وعدے پر قائم ہے
جوہری توانائی کے عالمی ادارے (IAEA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد کر رہا ہے۔
3/22/2017
امریکا ایٹمی معاہدے پر پابند رہے گا
امریکا کی موجودہ حکومت کے ایک اعلی عہدیدار نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی خبردی ۔
3/21/2017
حکام عوام کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کی فکر کریں
حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ غیر ملکی اشیاء کا استعمال غیر ملکی معیشت کا تحفظ ہے بیان کیا : حکام کو چاہیئے کہ عوام کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کی فکر میں رہیں ۔
3/21/2017
ملک میں مضبوط اقتصاد، پائیدار قومی پیداوار و طاقتور انتظامیہ قومی اتحاد اور یکجہتی کے بغیر ممکن نہیں
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذہبی امور اور انقلابی اقدار کی ایرانی عوام کی مکمل پابندی اور شاندار وفاداری کی تعریف کرتے ہوئے اس کو ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا۔