نائیجریا حکومت شیخ زکزکی کی جان کی حفاظت کی ذمہ دار ہے | نائیجریا کے شیعہ رھنما کو آزاد کیا جائے
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شیخ زکزکی کے حق میں نائیجریا حکومت کے غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات انجام دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور نائیجریا حکومت کو ان کی جان کا ذمہ دار ٹھرایا ۔
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپ کے عملی اقدام کی ضرورت ہے
ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ملکوں کے عملی اور ٹھوس اقدامات اور مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
آیت اللہ شیخ زکزاکی کے معالجہ کے لئے حرم امام رضا ع کے اسپتال کے ڈاکٹروں نے آمادگی کا اعلان کیا
مام رضا علیہ السلام کے حرم سے وابستہ میڈیکل ٹیم کے خدّام نے اعلان کیا ہے کہ وہ آیت اللہ شیخ زکزاکی کا نائیجیریا جاکر یا ایران میں انہیں لاکر معائنہ اور علاج کرنے کے لئے تیارہیں۔
ایرانی قوم کے ارادہ کے سامنے امریکا بے بس
حجت الاسلام حسن روحانی :
حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ چودہ مہینوں کے دوران ایران کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کی ہیں لیکن اس کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔
ایران یورینیم کی افزودگی کی سطح کو بیس فیصد تک لے جائے گا
ایت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کے ایک سال بعد بھی اس عالمی معاہدے پر نہ صرف عمل نہیں کیا بلکہ انہوں نے عملی طور پرامریکا کی پیروی کی۔
فرانسیسی صدر موجودہ تنازعات کی کمی میں اہم کردار ادا کریں
بہرام قاسمی :
فرانس میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا کہ فرانس سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم شراکت داری ہے لہذا امانوئل مکرون کو اپنے ملک کی عالمی پوزیشن کی مبنی پر موجودہ تنازعات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔
امریکہ کا دہشت گردوں، منافقین اور ضد انقلاب عناصر کے ساتھ قریبی تعاون جاری
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ ، یورپ اور بعض علاقائی ممالک کی طرف سے ضد انقلاب عناصر اور منافقین کے ساتھ تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس اتحادی ممالک ایران میں تخریبی کارروائی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
امریکا بے بس، عزت بچانے کے لئے ایران کے سامنے ہاتھ پھیلائی
خلیج فارس میں ایران کی جانب سے امریکی ڈرون طیارے کی سرنگونی کے بعد واشنگٹن نے تہران کو پیغام دیا تھا کہ دنیا میں اپنی عزت بچانے کے لئے وہ ایران میں بہت محدود پیمانے پر حملہ کرنا چاہتا ہے ۔
آیت اللہ موسوی جزایری نے رسا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
خوزستان سے رہبری خبرگان کونسل کے نمایندے نے قم المقدس میں رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس کا دورہ کیا اور حوزوی میڈیہ کی فعالیت نزدیک سے مشاہدہ کیا ۔
1اگلا