یوم القدس مکمل احتیاطی تدبیروں کے ساتھ منایا جائے گا
علامہ عارف واحدی:
پاکستان اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز احتجاج بلند کرے ، فلسطینی ریاست کے قیام اور قبلہ اول کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
رمضان المبارک کے بعد حرم ہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے انسداد کی اعلی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس سے پاک علاقوں میں یوم قدس منانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد مقدس مقامات حرمہائے مطہر کے کھلنے کا امکان قوی ہے۔
اصغریہ تحریک اور اے ایس او کا 22 تا 28 رمضان ہفتہ یکجہتی مستضعفین فلسطین منانے کا اعلان
16 مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل اور 22 مئی کو عالمی یوم القدس ہونے کی وجہ سے یکجہتی مستضعفین فلسطین اور بیت المقدس کیلئے پورا ھفتہ منانے کا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے 15 مئی تا 22 مئی ہفتہ آزادی القدس منایا جائے گا
فلسطین فاؤنڈیشن:
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف رہنماؤں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی اور این جی اوز سے اپیل کی کہ ہفتہ آزادی القدس کے دوران آن لائن تحریری و سوالاتی مقابلہ جات کئے جائیں۔
امریکہ کی موجودہ حکومت امریکی تاریخ کی بدترین حکومت
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو امریکی تاریخ کی بدترین حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائيک پمپئو سیاست کی الفبا سے بھی آشنا نہیں ہیں۔
اسلامی قوم و ممتازین « قدس شہیدوں کا راستہ» نعرے کی عالمی یوم قدس میں حمایت
عبدالغنی خنجر نے رسا نیوز سے گفتگو میں بیان کیا :
آزادی و جمہوری «حق» تحریک بحرین کے نمایندے نے بیان کیا : اس سال عالمی یوم قدس میں اسلامی قوم و ممتازین استقامتی محاذ کا نعرہ « قدس شہیدوں کا راستہ» کی حمایت کر رہے ہیں ۔
فقراء اور ضرورتمندوں کی دستگیری ماہ مبارک رمضان کا بہترین عمل ہے
آیت الله فقیهی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے اسلام میں انفاق اور برابری کے حوالے سے موجود روایات کی تشریح کرتے ہوئے کہا: فقراء اور ضرورتمندوں کی دستگیری ماہ مبارک رمضان کا بہترین عمل ہے ۔
اسلام میں انفاق اور صدقہ کا فلسفہ ضرورت برطرف کرنا ہے گداگری نہیں
آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلام میں انفاق اور صدقہ کا فلسفہ کمی کا پر کرنا ہے کہا: دین اسلام گداگری کا مخالف ہے لہذا ہمیں اس طرح پروگرام بنانا چاہئے کہ لوگ ضرورتمند نہ رہ جائیں ۔
بلائیں اورمصیبتیں انسانوں کو واجبات اور وظیفہ پرعمل کرنے سے نہ روکیں
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی(ره) ریسچرچ سنٹر کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے بلائیں اور مصیبتیں انسانوں کو واجبات اور اپنے وظیفہ پرعمل کرنے سے روکنے کا سبب نہ بنیں کہا: انسان کسی بھی حالات اور شرائط میں ارادہ الھی پر شک و شبہ نہ کرے ۔
۱۲۳۴