Archive
3 page

قران و حدیث کی روشنی میں فضایل حضرت خدیجہ س

ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا انتہایی با فضیلت خاتون ہیں آپکا نام نامی خدیجہ کنیت ام ہند تھی آپ کے والد ماجد خویلد ابن اسد اور والدہ ماجدہ کا نام فاطمہ بنت زاید ۃ ابن اصم تھا ۔

نزول قرآن کریم کا ھدف و مقصد | قرآن کریم منشور حیات بشر ہے

منشور سے مراد ضابطے ، قاعدے ، قوانین ، حدود ، دستورات ، آگاہی ، معرفت ، علم ، تحریکات اور محرکات ہیں ، ایک منشور میں یہی چیزیں ہوتی ہیں اور یہی چیزیں انسان کی زندگی کو تشکیل دیتی ہیں ، قرآن ان  سب کا مجموعہ ہے اور حیاتبشر کے لئے کامل ترین منشور ہے۔

روزہ کیوں اور کس کے لئے؟

روزے سے حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، روزے سے انسان کے افعال حرکات میں نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے، خدا وند عالم نے بہشت کا ایک دروازہ روزہ داروں سے مخصوص کر رکھا ہے ۔

پاک ایران تعلقات۔۔۔۔۔ طرح نو

وزیراعظم پاکستان کے ایران کے دو روزہ دورے کے بارے میں آنیوالی رپورٹیں بہت حوصلہ افزا ہیں اور دونوں طرف اس احساس کا اظہار کرتی ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور روابط کو آگے بڑھانے کی بہت گنجائش موجود ہے ۔

حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے

ہم اور آپ عصر انتظار میں جی  رہے ہیں عصر انتظار میں جینے کے دو رخ ہیں ایک یہ کہ جس کے انتظار میں جی رہے ہیں اسکے لئے کیا کر ہے ہیں اگر انتطار کے تقاضوں کو پورا کر رہے ہیں تو ہمارا یہ جینا عصرِ ظہور میں جینے جیسا ہی ہے ۔

اثبات ولادت امام زمان(عج) سنی روایات میں

حدیث کے نکات سے یہ روشن ہوا تھا کہ خلافت رسول خدا ﷺ صرف بارہ افراد میں منحصر ہے اور نسب والی روایات سے پتا چلا کہ وہ افراد خاندان قریش اور بنی ھاشم سے ہونگے، جنکے آخری مھدی علیہ السلام اور وہ بھی رسول خدا کے فرزند ہیں۔

انکار بیعت و سفر امام حسین علیہ السلام

حاکم شام کی موت واقع ہوئی اور یزید ملعون نے عنان حکومت سنبھالی تو اس نے حاکم مدینہ ولید بن عتبہ بن ابوسفیان کو دو خطوط لکھے جن میں سے ایک خط میں اپنے باپ کی موت کی اطلاع دی اور دوسرے خط میں امام حسین علیہ السلام سے بیعت طلب کرنے کو کہا ۔

ہاں پاسدارانِ انقلاب "دہشتگرد" ہیں۔۔۔۔!

ان پاسداران انقلاب کا "جرم" یہ ہے کہ ان کو مظلوم کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، یہ مظلوم کے آنسو پونچھتے ہیں، ان کی داد رسی کرتے ہیں، ان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔ انہوں نے یمن اور دیگر ممالک میں نہتے اور بے گناہ عوام کو حمایت کی ۔

ایران میں سیلاب، پاکستان کہاں ہے؟

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنی زندگی میں رہبر معظم کو بہت کم اشکبار دیکھا اور پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے امداد کی اپیل کرتے وقت امام خامنہ ای کو نم دیدہ دیکھا، تو یہ انکی زندگی میں ایسا پہلا موقع تھا۔

گولان ہائیٹس، امریکی سلطنت کی رسوائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسطرح سے اسرائیل کی خوشنودی کیلئے بگ ٹٹ دوڑے چلے جا رہے ہیں، اسکے نتیجے میں امریکا کو جس سطح کے نقصانات پہنچ سکتے ہیں، اسکا اندازہ کرتے ہوئے امریکی سیاستدانوں، دانشوروں اور تھنک ٹینکس کو فوری طور پر کچھ اقدامات کرنا چاہئیں۔

امام کاظم علیہ السلام کی مجاہدانہ زندگی کے واقعات کا باہمی تعلق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں

امام کاظم علیہ السلام کی زندگی میں بکھرے ہوئے واقعات پر یوں تو بہت سے بزرگ علماء، دانشوروں اور اسکالرز نے اظہار خیال کیا ہے لیکن ائمہ طاہرین علھیم السلام کی زندگی کو ۲۵۰ سالہ انسان کی زندگی کے اعتبار سے دیکھتے ہوئے ایک ہی زنجیر کے حلقوں کی صورت ہر امام کی زندگی کو جس رخ سے رہبر انقلاب اسلامی نے پیش کیا وہ بے نظیر ہے