25 August 2016 - 22:52
News ID: 422833
فونت
آل سعود حج کے ایام میں ؛
سعودی عرب کی حکومت عراق کے عوامی رضاکار فوج کے کمانڈروں کو اس سال حج کے ایام میں قتل کرنے کے لئے سختی سے پہچاننے کی کوشش میں لگا ہے ۔
عراقی حجاج

 

رسا نیوز ایجنسی کے عراق کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق آل سعود حکومت کی طرف سے عراقی حجاج کی ائرپورٹ پر طویل مدت تحقیقات و تفتیش کرنے کی تحریک آمیز اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

آل سعود حکومت کے سیکورٹی فورسیز نے بعض حجاج کے موبایل کو باریکی سے تفتیش کی ہے اور جو شخص کے پاس بھی داعش پلید کے قبضہ سے علاقہ کو آزاد کرانے کی تصویر پائی جاتی ہے اس کی زیادہ تفتیش کی جا رہی ہے ۔

سعودی عرب کے بعض سیکورٹی فورسز نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ داعش کے خلاف فوجی آپریشن میں شرکت کرنے والوں کی پہچان کی جا رہی ہے ۔

عراق کے بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ آل سعود اس سال عراق کے حج کمیٹی پر مختلف بہانہ سے دباو ڈالا ہے اور اسی طرح عوامی رضاکار فورس کے سربراہوں و کمانڈروں کو قتل کرنے کے لئے پہچان کی جا رہی ہے جیسا کہ لبنان میں ایران کے سابق سفیر غضنفر رکن آبادی کو گذشتہ سال حج کے ایام میں شہید کر دیا گیا تھا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬