11 November 2016 - 21:42
News ID: 424401
فونت
پاکستان میں تکفیری دہشتگرد گروہ جنداللہ کا کمانڈر ہلاک کردیا گیا ہے ۔
پاکستان پولیس

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے میڈیا ذرائ‏ع کے مطابق پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر حب میں کل رات سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں ثاقب سے معروف جنداللہ دہشت گرد گروہ کا کمانڈر عارف ہلاک ہو گیا۔ اس دہشت گرد سرغنہ کے پاس سے بھاری مقدار اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنداللہ دہشت گرد گروہ کے کمانڈر کے القاعدہ، کالعدم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ بھی رابطے تھے۔

واضح رہے کہ جنداللہ دہشت گرد گروہ پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرگرم عمل ہے جہاں یہ گروہ مختلف دہشت گردانہ واقعات میں ملوث رہا ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬