28 March 2017 - 21:06
News ID: 427148
فونت
عراق کے وزیر اعظم :
عراق کے وزیر اعظم نے امریکا کی طرف سے اس ملک کے عوامی رضاکار فوج کو منحل کرنے کے دباو کا جواب دیتے ہوئے بیان کیا ہے کہ اس فوجی ادارے کی تحلیل ممکن نہیں ہے ۔
حیدر العبادی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی حکومت پر مسلسل امریکا کی طرف سے دباو ڈالا جا رہا ہے کہ اس ملک کی عوامی رضاکار فوج جو دہشت گردوں سے مقابلہ کے لئے اہم و قوی عوامی فوج ہے اس کو تحلیل کر دیا جائے جس کے جواب میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تاکید کی ہے کہ اس عوامی رضاکار فوج کے تحلیل کا امکان نہیں پایا جاتا ہے ۔

حید العبادی کی طرف سے اس طرح کی واضح بیانات کے ساتھ ساتھ عوامی رضاکار فوج کے ترجمان کا یہ بیان کہ عراق کے وزیر اعظم ذاتا عوامی رضاکار فوج کے تحلیل کی قانونی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں ، ملک کے بعض مفاد پرست لوگ اور بیرون ممالک میں اس انحلال کی امید رکھنے والوں کی تمنا پر پانی پھر گیا ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۸۵/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬