15 May 2017 - 12:28
News ID: 428065
فونت
یورپ یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔
جوہری معاہدے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فیڈریکا موگرینی نے ایسٹونیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ مشترکہ جوہری معاہدہ جس پر جولائی 2015 میں مغربی ممالک کے طاقتور ممالک سمیت روس اور چین نے ایران کے ساتھ دستخط کیے تھے، اس پرعملدرآمد جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس کے بنا پر ہم یہ کہہ سکیں کہ ایران اپنے وعدوں پرعمل نہیں کر رہا ہے۔

فیڈریکا موگرینی نے کہا کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ کے پابند ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬