23 July 2017 - 14:53
News ID: 429141
فونت
مسجداقصیٰ کے داخلی دروازے پر اسرائیلی فوج اور میٹل ڈٹیکٹر کی تنصیب کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج ۔
فلسطینی جوان شہید

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مسجداقصیٰ کے داخلی دروازے پر اسرائیلی فوج اور میٹل ڈٹیکٹر کی تنصیب کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج ہے اس دوران اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم جاری ہیں ، مسجداقصیٰ کے داخلی دروازے پر میٹل ڈٹیکٹر اور اسرائیلی فوج کی تعیناتی کے خلاف فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔

اس دوران اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں میں مزید 2 فلسطینی نو جوان شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ادھر صورت حال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس پیر کو ہوگا۔

یہ اجلاس سوئیڈن، فرانس اور مصر کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬