12 September 2017 - 19:11
News ID: 429911
فونت
انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی سفاکانہ بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی سفاکانہ بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں میں اب تک 34 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی یمن پر بربریت میں 12 ہزار سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 2767 بچے اور 1980 عورتیں بھی شامل ہیں۔

جبکہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 2598 بچے اور 2149 عورتیں شامل ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬