30 September 2017 - 18:56
News ID: 430168
فونت
یمن کے دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ میں سید الشہداء کے عزاداروں نے محرم الحرام کی نویں تاریخ میں عظیم اجتماع برپا کرکے اپنے مولا اور آقا کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا ہے۔
یمن نویں محرم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ میں سید الشہداء کے عزاداروں نے محرم الحرام کی نویں تاریخ میں عظیم اجتماع برپا کرکے اپنے مولا اور آقا کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سید الشہداء کے عزاداروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام  کی عزاداری منانے کے ساتھ یمن پر اس دور کے سعودی عرب کے ٹرمپ نواز اور یزید صفت بادشاہ ملک سلمان کے بہیمانہ ہوائی حملوں کی مذمت کی۔ عرب ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی گذشتہ دو برسوں سے بربریت اور جارحیت جاری ہے جس ميں 30 ہزار سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬