30 September 2017 - 18:57
News ID: 430169
فونت
ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۵۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
داعش

رسا نیوز ایجنسی کی  ینی شفق سے رپورٹ کے مطابق، ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 50 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر استنبول کے چودہ علاقوں میں کارروائیاں کرکے داعش سے منسلک 50 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک پولیس نے اس کارروائی میں بھاری مقدار میں ہتھیار ، اسناد اور الیکٹرانک وسائل کشف اور ضبط کئے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬