14 December 2017 - 20:36
News ID: 432251
فونت
فلسطینی علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی جنگی طیارے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جنگی طیاروں نے اسلامی مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائيلی لڑاکا طیاروں نے 10 بار غزہ، خان یونس اور دیر البلح پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬