15 April 2018 - 22:58
News ID: 435575
فونت
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کی تینوں فوج کے ذریعہ شام پر حملہ کے رد عمل میں بیان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کا معنی عربی و اسلامی ممالک پر جارحیت ہے ۔
شیخ ماهر عبدالرزاق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ شیخ ماهر عبدالرزاق نے اپنے ایک پیغام میں امریکا ، برطانیہ اور فرانس کی تینوں فوج کے ذریعہ شام پر حملہ کے سلسلہ میں رد عمل پیش کیا ہے ۔

ماهر عبدالرزاق نے شام پر جارحیت کو عربی عزت اور ایک آزاد و مستقل ملک کی حاکمیت کے حق کو کھلے عام نقصان پہوچانا جانا ہے کہ جو دہشت گردوں سے مقابلہ میں مشغول ہے اور وضاحت کی : دہشت گردوں کو پیدا کرنا اور اس کی حمایت امریکا اور اس کے متحدہ کی طرف سے ہو رہی ہے ۔

انہوں نے بیان کیا : شام کی طرف سے امریکا اور اس کے بنائے ہوئے دہشت گردوں سے مقابلہ اور اس میں کامیابی دنیا کے تمام عرب و اسلامی ممالک کی کامیابی ہے ۔ /۹۸۹/ف۹۷۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬