28 April 2018 - 13:44
News ID: 435730
فونت
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شہید صالح الصماد

رسا نیوز ایجنسی کی  المسیرہ سے رپورٹ کے مطابق، یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق ہزاروں یمنی شہری دارالحکومت صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع حنازہ کے لئے حاضر ہوئے ہیں ۔

شہید صالح الصماد کو چند روز قبل سعودی عرب نے ایک بہیمانہ ہوائی حملوں میں شہید کردیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬