28 June 2018 - 13:18
News ID: 436422
فونت
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے ۲۶ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ۲۳ دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔
افغانستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے 26 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 23  دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں افغان سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپوں میں 26 طالبان ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک مقامی طالبان کمانڈر ضیاالدین بھی شامل ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬