09 August 2018 - 12:10
News ID: 436823
فونت
چینی وزارت خارجہ :
چینی وزارت خارجہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے ۔
چینی وزارت خارجہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ  نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ، ایران کے خلاف امریکہ کی جانبدارانہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون سے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے اور چین کے قانونی حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے۔

چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ چین ہمیشہ سے جانبدارانہ پابندیوں اور لانگ آرم پالیسی کا مخالف رہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬