18 September 2018 - 14:17
News ID: 437173
فونت
فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
فلسطینی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح رام اللہ کے قصبہ بیت ریما میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی کردیا جس کے بعد اسے گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ اسرائيلی فوجیوں کی بربریت کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬