23 September 2018 - 11:08
News ID: 437206
فونت
گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔
سعودی

سعودی عرب کے دہشت گردوں نے ایران کے شہر اہواز پر حملہ کیا

گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔

شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اس میں شامل ایک چاہ مہینہ کا بچہ بھی ہے جو کل پہلی بار اسکول جانے کی تیاری میں تھا ۔

ایران نے اس دہشت گردی میں شامل افراد کے ساتھ سختی سے نمٹنے اور اس حملہ کے ذمہ داروں کو بھرپور اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬