17 September 2019 - 11:06
News ID: 441297
فونت
پاکستان کے چاپلوس وزیر اعظم عمران خان نے یمن پر سعودی عرب کے بہمیانہ ، وحشیانہ اور سنگین جرائم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے بھیانک جرائم کے ساتھ کھڑا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے چاپلوس وزیر اعظم عمران خان نے یمن پر سعودی عرب کے بہمیانہ ، وحشیانہ اور سنگین جرائم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے بھیانک جرائم کے ساتھ کھڑا ہے اور سعودی امن اور معیشت کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا مقابلہ کرےگا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔

محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب تخریب کاروں کا مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے شہر بقیق میں واقع آئل فیلڈ پر ہفتے کی صبح یمن فوج کے ڈرون طیاروں نے حملہ کرکے تباہ کردیا جس کے بعد امیرکہ اور سعودی عرب پر سوگ کی فضا چھائی ہوئی ہے۔

سعودی عرب اور امریکہ کی منطق یہ ہے کہ وہ اپنے حریف کا بھر پور انداز میںق تل عام کریں لیکن انھیں کوئی کچھ نہ کہے لیکن اس منطق کا آج کوئی خریدار نہیں ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬