ایران اور چین کیخلاف امریکا کی بائیولوژیکل Biological جنگ
حوزه علمیہ قم ایران کے اسکالر:
حوزه علمیہ قم ایران کے مشھور اسکالر نے ایران اور چین کے خلاف امریکا کی بائیولوژیکل (Biological ) جنگ کی تجزیہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بائیولوژیکل (Biological ) وائرس پھیلانے کا اصلی متہم ہے کہ اس طرح ایران اور چین کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے ۔
ناروے میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کے مختلف شھروں میں مظاھرے
لاھور، ملتان، چالاس سمیت پاکستان کے مختلف شھروں میں ناروے میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاھرے کئے گئے۔
انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین کے زیراھتمام محفل انس با قران کا انعقاد
انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین حوزہ علمیہ قم ایران نے محفل انس با قران کا اھتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں سرزمین قم کے ھندوستانی حفاظ و قراء نے شرکت کی ۔
عیسائی دین میں دینی تربیتی نظام
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
عیسائی دین میں دینی تربیتی نظام
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
ولایت فقیہ کے عنوان سے علمی اور فکری نشست کا انعقاد
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اھتمام؛
مسجد اھل بیت علیھم السلام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم المقدس کی جانب سے علمی اور فکری نشست بعنوان ولایت فقیہ منعقد کی گئی۔
آیت اللہ عیسی قاسم کے عراق سفر پر آل خلیفہ حکومت کا رد عمل
نجف اشرف کے مراجع کرام سے بحرینی شیعوں کے رہنما آیت الله عیسی قاسم کی ملاقات نے آل خلیفہ حکومت کے حلقوں میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے وہ لوگ اس خوف میں ہے کہ اس حکومت کے خلاف ایک نیا محاذ کھلنے جا رہا ہے ۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام جمھوری اسلامی ایران کے صدر آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال سرزمین پاکستان کے مختلف علمائے کرام نے تعزیت پیش کی ۔
حجت الاسلام سید وحید عباس کاظمی:
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ پاکستان کے عبوری جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قوم کے لوٹیروں کو ضرور سزا ہونی چاہئے کہا: دنیا داعش کو شکست دینے والوں سے آگاہ ہے، ٹرمپ کا اعلان ایک مذاق ہے ۔
۱۲۳