Tags - ہندوستان
دیگر ملکوں منجملہ ہندوستان کے المونیم پر ڈیوٹی لگانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں ہندوستان ی حکومت نے بھی کئی امریکی مصنوعات اور اشیا پر ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔
News ID: 436345    Publish Date : 2018/06/22

ہندوستانی دفترخارجہ کے ترجمان :
رویش کمار نے مزید کہا کہ ہندوستان ی کا ہمیشہ یہی مؤقف رہا ہے کہ ایران کے جوہری مسئلے کو صرف سفارتی اور مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کرنا ہوگا۔
News ID: 435875    Publish Date : 2018/05/10

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا میں تمام مسلمان خاص کر ان کے چاہنے والے سوگوار و عزادار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران و ہندوستان و پاکستان کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 435094    Publish Date : 2018/02/20

ایران اور ہندوستان نے کثیرالجہتی تعلقات سمیت نقل و حمل، توانائی اور دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
News ID: 435076    Publish Date : 2018/02/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ جمعرات کو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID: 435018    Publish Date : 2018/02/13

آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی ادارے کی کوششوں سے ؛ ہندوستان کے مزارات کے بعض متولی حضرات حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف ہوئے ۔
News ID: 434952    Publish Date : 2018/02/08

نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہر :
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے دہشت گرد وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 433636    Publish Date : 2018/01/14

ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 431992    Publish Date : 2017/11/27

ہندوستان میں کئی تنظیموں نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو رکوانے کے لئے نئی دہلی میں واقع میانمار کے سفارت خانے کے باہر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 429951    Publish Date : 2017/09/15

حکومت ہندوستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے میانمار اور بنگہ دیش کی حکومتوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
News ID: 429438    Publish Date : 2017/08/11

چین کے ذرائع ابلاغ نے بے بنیاد خبر نشر کرنے پر پاکستانی ذرائع ابلاغ کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 429072    Publish Date : 2017/07/19

پرنپ مکھرجی:
ہندوستان کے صدر نے کہا : ہم دہشتگردوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے مکروہ عزائم کو ناکام بنا دیں گے۔
News ID: 423328    Publish Date : 2016/09/19

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی کشیدہ صورت حال میں گذشتہ چھیالیس روز میں بظاہر کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
News ID: 422790    Publish Date : 2016/08/23

ہندوستان کے وزیر داخلہ :
ہندوستان کے وزیر داخلہ نے حسب سابق جموں کشمیر کی بدامنی کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے اس کو حل کرنے کی تاکید کی ہے۔
News ID: 422522    Publish Date : 2016/07/20

ہندوستان کے شہرہ آفاق خطیب؛
رسا نیوز ایجنسی – ہندوستان کے شہرہ آفاق خطیب، خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر صاحب ایک طول علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کر گئے ۔
News ID: 9112    Publish Date : 2016/02/27

ایم آئی ایم کے سربراہ اویسی:
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کی ایک سیاسی جماعت ایم آئی ایم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا : مسلمان کسی قیمت پر ہندوستان نہیں چھوڑیں گے ۔
News ID: 8746    Publish Date : 2015/11/25

اپنے اہل خانہ کی تلاش میں؛
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کی وزرات خارجہ نے اپنے اعلانیہ میں سانحہ مِنٰی سے متاثر ہندوستان ی حجاج کے اہل خانہ کو سعودی عرب بھیجے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 8528    Publish Date : 2015/10/07

ہندوستان کے مسلم علماء و مذہبی رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فتوے پر دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام ، درگاہ اجمیر شریف اور نظام الدین اولیاء کے گدی نشینوں، ممبئی رضا اکیڈمی، ممبئی جمیعت علماء اور علماء کونسل کے تحت چلنے والے مدارس کے سربراہان نے بھی دستخط کئے ہیں ۔
News ID: 8436    Publish Date : 2015/09/10

پاکستان کے وزیر دفاع:
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا : افغانستان اور عراق کی جنگوں میں ناکامی امریکا کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
News ID: 8219    Publish Date : 2015/06/15

شیخ نمر کو پھانسی کی سزا اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کو پھانسی کی سزا کے خلاف ہندوستان ی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس ملک کی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی سزا کو غیر منصفانہ فیصلہ بتایا ۔
News ID: 7406    Publish Date : 2014/10/25