Tags - ایران
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اتحاد اسلامی کانفرس کو ارسال کردہ پیغام میں ملت اسلامیہ کو موجودہ حساس حالات میں اتحاد و یکجہتی کی تاکید کی۔
News ID: 437738    Publish Date : 2018/11/24

آیت اللہ محسن اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔
News ID: 437733    Publish Date : 2018/11/24

ڈاکٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
News ID: 437732    Publish Date : 2018/11/24

عراق کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ امریکی پابندیوں سے مشرقی وسطی کی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا۔
News ID: 437700    Publish Date : 2018/11/20

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران ی عوام امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکیں گے، کہا ہے کہ دشمن ایران ی عوام کو اسلامی انقلاب کی پشتپناہی سے دور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
News ID: 437684    Publish Date : 2018/11/19

برہم صالح :
عراق کے صدر نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر مصر ہیں۔
News ID: 437682    Publish Date : 2018/11/18

عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایران ی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
News ID: 437666    Publish Date : 2018/11/17

کامبیز شیخ حسنی :
کیوبا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ غیرقانونی اور یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے ایران ی عوام کی مزاحمت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
News ID: 437645    Publish Date : 2018/11/13

جنرل ابوالفضل شکارچی:
جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک بیان میں دشمن کی تمام چھاونیوں کو اسلامی جمھوریہ ایران کی میزائل کے نشانہ پر بتایا ۔
News ID: 437641    Publish Date : 2018/11/12

مشہد مقدس میں ۴ ربیع الاول کو حرم رضوی ميں اردو بولنے والے ہندوستانی اور پاکستانی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوگا، جس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں عرض ادب اور تعزیت پیش کی جائے گی۔
News ID: 437639    Publish Date : 2018/11/12

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
News ID: 437636    Publish Date : 2018/11/12

مختلف مراحل کے بعد حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی ، جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ کے عنوان سے مقرر کردئے گئے اور عنقریب رھبر معظم انقلاب کی جانب سے ان کی تقریری کا حکم نشر کیا جائے گا ۔
News ID: 437635    Publish Date : 2018/11/12

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
News ID: 437631    Publish Date : 2018/11/11

آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی طاقت روز بروز زوال کا شکار ہوتی جارہی ہے اور امریکا کے سلسلے میں اقوام عالم کی نفرتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
News ID: 437621    Publish Date : 2018/11/10

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر:
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات علاقائی استحکام اور امن و سلامتی کے لئے ناگزیر ہیں۔
News ID: 437606    Publish Date : 2018/11/08

حجت الاسلام والمسلمین میرلوحی:
امام صادق(ع) یونیورسٹی کے فیکلٹی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قران و عترت علیھم السلام رسول اسلام(ص) کی عظیم یادگار ہیں کہا: بشریت کی تنہا راہ نجات قران و عترت علیھم السلام سے تمسک ہے ۔
News ID: 437602    Publish Date : 2018/11/07

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 437598    Publish Date : 2018/11/07

حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی:
حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی نے شیعہ تعلیم اور افکار میں امام وقت کی شناخت کو نہایت اہم جانا اور کہا: سقیفہ، رسول اسلام(ص) کی وفات کے بعد تاریخ اسلام کے سیاہ ترین دن ہیں کہ جس نے لوگوں کو ولایت سے دور رہنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 437596    Publish Date : 2018/11/07

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
News ID: 437594    Publish Date : 2018/11/07

سرزمین ایران کے مشھور مقرر:
جامعۃ المصطفی العالمیۃ قم ایران کے استاد نے کہا: دین کو جاہل سے لینے میں ممکن ہے دین اور قیام امام حسین(ع) دونوں ہی تحریف کا شکار ہوجائے ، جاہلوں سے دین سیکھنے کا انجام وہی ہوگا جو یوروپ اور امریکا میں ہوا ، چرچ کے بے حیثیت ہونے کے ساتھ ساتھ دین بھی کمزور ہوتا چلا گیا ۔
News ID: 437574    Publish Date : 2018/11/05