عشق اہل بیت کے جرم میں سختیاں مصائب اور مشکلات ہمارے لئے نئے نہیں ہیں
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ ہمیں اپنے خلاف مقدمات کے اندراج کا کوئی غم نہیں ہے ہمیں خوشی اس بات کی ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی عزاداروں نے آل محمد سے کیا ہوا اپنا عہد وفا نبھایا ہے ۔
دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں کی کیمپین
دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں نے ایک کیمپین کے تحت فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں فلسطین کا پرچم لہرایا ۔
رمضان المبارک کے ۲۳ ویں روز کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں گناہوں سے صفائی دے ۔۔ ۔
رمضان المبارک کے ۲۲ روز کی دعا
اے میرے معبود ! میرے لئے اس مہینے میں اپنے فضل کے دروازے کھول دے ۔۔۔ ۔
جو آج بھی نظام ولایت کیساتھ نہیں وہ ابن ملجم و شامی طاغوت جیسے ہیں
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی:
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سرپرست نے کہا کہ شہادت علیؑ صرف رونے کیلئے نہیں، بلکہ اس شہادت میں مسلمانانِ عالم کی تقدیر پنہاں ہے ۔
کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
حضرت علی علیہ السلام نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری، یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
کشمیر میں بے گناہ عوام کا قتل عام پر عالمی ادارہ خاموش
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
امت مسلمہ کو اپنا وقار قائم کرنے کے لیے علی ع کے طرز زندگی سےاستفادہ کرنے کی ضرورت ہے
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حضرت علی ع نے عدل کے اصولوں پر سختی سے عمل کر کے طبقاتی تفریق اور دوہرے معیار کے وجود کا خاتمہ کیا آپ کی اس انفرادیت نے ان لوگوں کو آپ کا دشمن بنا دیا ۔
محتاجوں کو کھانا کھلانا اور ان کی مدد کرنا امیرالمومین ع کی شیعوں کو خاص سفارش ہے
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے مولای متقیان امیرمؤمنان (ع) کی شہادت کے وقت کی وصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : محتاجوں و ضرورت مندوں کو کھانا کھلانا اور ان کی مدد کرنا امیر المومنین علی علیہ السلام کی طرف سے شیعوں کے لئے خاص سفارش ہے ۔
۲۳۴۵