رمضان المبارک کے ۲۸ ویں روز کی دعا
اے معبود! اس مہینے کے نوافل اور مستحبات سے میرا حصہ بڑھا دے ۔۔ ۔
حجت الاسلام سید حسن عباس فطرت اس دارفانی سے کوچ کر گئے
ہندوستان کے مشہور عالم دین، استاد، مصنف و مولف اور صحافت کے دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے والے مایہ ناز شخصیت اپنے معبود حقیقی کی طرف رحلت فرما گئے ۔
یوم قدس امت مسلمہ کی رگوں میں خون پھونکنے کا دن
صہیونی دشمنوں کے ساتھ مقابلہ اور ان سے جنگ کو اولویت ہونی چاہئے ۔
عالمی یوم قدس نے غاصب اسرائیل کی نیند اڑا رکھی
دنیا کی آزاد ضمیرحکومتیں جن میں سر فہرست ایران ہے اور پوری دنیا کی بیدار عوام اسرائیل کے ناپاک وجود کو نہ صرف عالم اسلام کے لیے بلکہ عالم انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں ۔
حوزہ علمیہ شہید ثالث ع کی طرف سے تعزیت نامہ
حوزہ علمیہ شہید ثالث علیہ الرحمہ کے مدیر نے گذشتہ روز ہونہات طالب علموں کی سڑک حادثہ میں جان بحق پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ایک عظیم نقصان جانا ہے اور ادارہ تنظیم المکاتب کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
رمضان المبارک کے ۲۷ ویں روز کی دعا
اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما ۔۔ ۔
حجت الاسلام سید مناظر حسین نقوی نے طالب علم و استاد کے ساتھ ہوئے حادثہ پر تعزیت پیش کی
الجواد فاؤنڈیشن کے صدر نے کوپاگنج مئو کے تنظیم المکاتب لکھنو میں علوم آل محمد ص کی تحصیل و ترویج میں مشغول طالب علم و استاد کی سڑک حادثہ میں اس دار فانی سے کوچ کر جانے پر تعزیت پیش کی ۔
یوم القدس ظلم کا صبر و استقامت سے مقابلہ کا دن ہے
حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
ہندوستان کی معروف عالم دین نے کہا : فلسطین چاہے دنیا کی بے حسی کا کتنا ہی شکار ہوجائے، مگر فلسطینیوں کے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں گے۔
رمضان المبارک کے ۲۶ ویں روز کی دعا
اے معبود! اس مہینے میں میری کوششوں کو لائق قدردانی قرار دے ۔۔ ۔
۱۲۳۴۵