رھبر معظم انقلاب اسلامی دام ظلہ:
رسا نیوز ایجنسی : رھبر معظم سید علی خامنہ ای نے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر مختلف طبقات ک اجتماع خطاب سے کرتے ہوےکہا ھماری قوم کے آپسی اتحاد اور بموقع حضور نے ایکبار پھر نقشہ کو نقش بر آب کردیا
محمد باقر قالیباف :
ایرانی اسپیکر نے کہا کہ امریکہ اور بد قسمتی سے بعض یورپ ممالک نے ایک بار پھر ایرانی قوم کو اپنی ناقابل اعتماد اور معاندانہ نوعیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دنیا میں بدامنی کی آگ لگانے والے امریکہ کے اپنے دروازے پر بدامنی پہنچ گئی اور صیاد خود اپنے دام میں آ چکا ہے۔
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے اور یہ دن عالم اسلام کی مشترک عید ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے سزا پانے والے ۳۷۲۱ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست منظور کی ہے۔
اے معبود! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے ۔۔ ۔
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے جہادی تنظیموں کو مقابلہ کے لئے ایک دوسرے کے درمیان تعاون ، اتحاد ہونے اور فلسطینی سرزمین پر جہاد کے توسیع پانے کی تاکید کی ہے ۔
امت اسلامی عالمی کونسل:
امت اسلامی عالمی کونسل نے مختلف ممالک میں اسرائیل کی سازش کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے اور بیان کیا : امام خمینی (ره) نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کی ساکھ کو باقی رکھا ہے ۔