
11 March 2020 - 15:19
بند مٹھی / جج کے ہاتھوں سے قلم گرگیا
چاروں طرف سے لوگ لاٹھی اور ڈنڈے ہاتھوں میں لئے ایک خاص سمت دوڑ رہے تھے، کوئی کہہ رہا تھا مارو، کوئی مار رہا تھا کوئی گالی دے رہا تھا تو کوئی کہہ رہا تھا ارے بہت ہو گیا اب جانے دو ۔۔۔۔۔