
05 March 2020 - 01:14
علامہ جواد نقوی:
ھندوستانی مسلمانوں کیلئے یہی وقت ہے راہِ آزادی چن لیں
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا: ہندو اکثریت کیساتھ جڑے رہنے میں مزید کتنا نقصان ہونے کا خطرہ ہے شاید اس کا اندازہ لگانا دشوار ہے، اب یہی وقت ہے مسلمان لیڈر شپ، مسلمان عوام اب راہِ آزادی چن لیں اس وقت ھندوستان میں کربلا کا سماں بندھا ہے۔