طبی مشورے کا خیال رکھنا سب کے لئے ضروری ہے | ملک کے ہلتھ ڈپاتٹمینٹ کی کوشش قابل قدر ہے
01 March 2020 - 20:36
آیت الله نوری همدانی:

طبی مشورے کا خیال رکھنا سب کے لئے ضروری ہے | ملک کے ہلتھ ڈپاتٹمینٹ کی کوشش قابل قدر ہے

حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ڈاکٹروں اور صحت ادارے کے مشورے پر عمل کرنا سب کے لئے ضروری ہے اور دعا و توسل سے انس پیدا کریں ، ڈاکٹروں و نرسوں کی کرونا سے مقابلہ میں کوشش و محنت کی قدردانی کی ۔
اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں ھندوستان میں مسلم کش فسادات کا نوٹس لیں
01 March 2020 - 19:29
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :

اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں ھندوستان میں مسلم کش فسادات کا نوٹس لیں

شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ مسلمان ممالک کی تنظیم او آئی سی مردہ گھوڑا بن چکی ہے، اس سے مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، اسے ختم کرکے متحرک ممالک پر مشتمل مسلمانوں کی نمائندگی کا نیا پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے۔
آیت الله جوادی آملی نے کرونا وائرس سے مقابلہ میں ڈاکٹروں کی خدمات کی قدردانی کی
01 March 2020 - 17:55

آیت الله جوادی آملی نے کرونا وائرس سے مقابلہ میں ڈاکٹروں کی خدمات کی قدردانی کی

حضرت آیت الله جوادی آملی نے میڈیکل سوسائیٹی اور جن افراد نے بھی لوگوں کی بیماری اور ان کے ہلتھ سے متعلق امور اور کرونا وائرس سے مقابلہ میں کسی بھی طرح کا کردار ادا کیا ہے ان کی قدردانی کی ہے ۔
ھندوستانی حکام مسلمانوں کے جان و مال اور عبادت گاہوں کی حفاظت یقینی بنائیں
29 February 2020 - 13:56
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

ھندوستانی حکام مسلمانوں کے جان و مال اور عبادت گاہوں کی حفاظت یقینی بنائیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہلی میں مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کی شہات اور سینکڑوں زخمیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا: دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام، تشدد اور مساجد شہات پر ی اقوام متحدہ اور عالمی تنظیموں کی خاموشی حیران کن ہے
مودی اور ٹرمپ کے اہداف استعماری ، دونوں ایک پلیٹ فارم پر ہیں
26 February 2020 - 16:09
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

مودی اور ٹرمپ کے اہداف استعماری ، دونوں ایک پلیٹ فارم پر ہیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امریکہ کسی کا دوست نہیں اسے صرف اپنے استعماری اہداف کی فکر ہے ، ہندوستان کو تھپکی اور دفاعی سازو سامان کے وعدے ،پاکستان کو صرف دلاسہ ہے ۔
ہر گھر میں زیارت عاشورہ و حدیث کساء پڑھی جائے
25 February 2020 - 15:01
آیت اللہ مکارم شیرازی کی کرونا کے سلسلہ میں لوگوں سے اپیل؛

ہر گھر میں زیارت عاشورہ و حدیث کساء پڑھی جائے

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو حالات پیش آئے ہیں اس میں سکون و اطمیان کا خیال رکھیں اور پریشان نہ ہوں اور ہیلتھ سے متعلق اصولوں کا خیال رکھیں ۔