دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم ایک ہیڈکانسٹبل ہلاک
25 February 2020 - 00:43

دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم ایک ہیڈکانسٹبل ہلاک

دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک ہیڈکانسٹبل کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ جبکہ شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پر امن مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔
ولایت فقیہ آئمہ معصومین کی ولایت کے استمرار ہے
23 February 2020 - 19:18
حجت الاسلام ہادی حسین ناصری :

ولایت فقیہ آئمہ معصومین کی ولایت کے استمرار ہے

حجت الاسلام ہادی حسین ناصری نے کہا : آیت اللہ یعقوبی اسلامی قیادت اور حکومت کے سلسلے میں ولایت فقیہ کو آئمہ معصومین کی ولایت کے استمرار اور فروغ میں اہم سمجھتے ہیں۔
شیعہ علماء کونسل کے تحت شہدائے سیہون کی برسی اور حاج قسم سلیمانی کے چہلم پر کانفرنس کا انعقاد
17 February 2020 - 22:56

شیعہ علماء کونسل کے تحت شہدائے سیہون کی برسی اور حاج قسم سلیمانی کے چہلم پر کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس سے خطاب میں ایس یو سی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سانحہ سیہون کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، امریکہ عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے، اس نے عراق کی سرزمین پر قاسم سلیمانی اور ابو مہندی المہندس کو شہید کرکے اپنی درندگی کا ثبوت پیش کیا۔