
15 February 2020 - 13:46
علامہ علی حسین مدنی:
حسینیت کا راستہ حریت، غیرت اور مظلوموں کی حمایت کا راستہ ہے
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے اسمبلی ہال میں امامیہ طلباء کی جانب سے سالانہ 48 ویں امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقادکیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء اور اسکالرز نے شرکت کی۔